کنول گٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کنول کے تخم جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کنول کے تخم جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا۔